رانگ بھریا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ شخص جو رانگ کا زیور یا کھلونے ڈھال کر بیچتا ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ شخص جو رانگ کا زیور یا کھلونے ڈھال کر بیچتا ہے۔ A maker of pewter toys a toy man